Mujhe Pasand He Rat Ka Pichla Pehar
مجھے پسند ہے رات کا پچھلا پہر
چمکتے تارے
اداس موسم
ٹھنڈی ہوائیں
بارش کی آواز
گرجتے بادل
مٹی کی مہک
ڈوبتا سورج
خاموشی
اداسی
تنہائی
یادیں
آنسو
ٹھنڈی چائے
کاغد کے پھول
قصے ,کہانیاں
شاعری
تحریریں
انشائیہ نگاری
کتابیں
دکھی لوگ
دیمک زدہ خطوط
کھنڈرات
دشتِ ویراں
پرندے
سانولے لوگ
غربت
ہجر
بے بسی
صبر
اسکی آواز
اور
سجدے میں حاصل ہونے والا سکون
No comments:
Post a Comment